صحت و زندگی

صبح خالی پٹ گرم پانی پینے سے ایسا کیا ہوا

جو انسان اپنی صحت کے لیے آج وقت نہیں نکا لتا اسے کل بیماریوں کے لیے وقت نکا لنا ہی پڑے گا تو کہنے کا مطلب ہے کہ وقت تو نکا لنا ہی پڑے گا چاہےآج اپنی صحت کے لیے نکا لو یا کل پھر اپنی بیماریوں کے علاج کے لیے وقت نکا لو وقت تو ہر صورت نکا لنا ہی ہوگا۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ صحت انسان زندگی میں بہت ہی ا ہمیت کی حامل ہے سب ہی اس افادیت سے واقف ہیں کہ صحت ہے تو سب کچھ ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہے۔ آج کا انسان اتنا خود میں مصروف ہو چکا ہے خود میں مصروف ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انسان خود میں اتنا مصروف ہو گیا ہے۔

کہ اپنے کاموں میں اپنی پریشانیوں میں اپنی الجھنوں میں اپنی مصیبتوں میں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کے اندرونی معا ملات میں اس قدر مصروف ہو گیا ہے کہ اس کو اپنی صحت کےلیے وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے بلکہ مشکل ہو چکا ہے۔ انسان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ اس نے اپنی صحت کا خیال کس طرح سے رکھنا ہے۔ اس کو اس بات کا علم ہی نہیں ہے کہ ان الجھنوں ان پریشاینوں کی وجہ سے ان الجھنوں میں مصروف رہنے کی وجہ سے وہ اپنی صحت کو کس قدر نقصان پہنچا رہا ہے یا پہنچا چکا ہے۔ میں آج یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ انسان کو اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے اور ضرور رکھنا چاہیے۔ تا کہ وہ اپنی زندگی کو بھر پور جی سکے۔

کیو نکہ اس دنیا کی حقیقت ہے کہ انسان کو اپنے لیے خود ہی ٹائم نکا لنا ہوگا ورنہ کوئی بھی آ پ کی صحت پر دھیان نہیں دے گا۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس چھوٹی سی بات کو سمجھیں گے اور آج ہی وقت نکا لیں اور اپنی صحت کا دھیان رکھیں گے۔ اب کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ صحت کا دھیان رکھنے کے لیے شاید بہت کچھ کر نا ہوگا۔ اس کےلیے جم جا نا ہوگا ورزش کر نی ہوگی اور اس کے علاوہ پتہ نہیں کیا کچھ اور بھی کر نا ہوگا مگر ایسا کچھ نہیں ہے۔ جم ایک صحت مند چیز ہے مگر اگر اس کے خوراک متوازن خوراک کا استعمال کیا جائے تو یہ صحت مند ہے ورنہ یہ نقصان ہی نقصان دیتی ہے۔

بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا بہت سا وقت لگ جاتا ہے ہماری صحت کو بر قرار رکھنے کے لیے تو ایسا لوگوں کو بتا نا چاہتا ہوں کہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ جو حل ہم آپ کو بتا ئیں گے وہ بہت ہی سادہ ہے اسے اگر آپ اپنی روزمرہ کی روٹین میں شامل کر لیں تو آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔ تو سنیے ۔ اگر ہم صبح خالی پیٹ گرم پانی پی لیں تو اس سے یہ ہوگا کہ ہمارے خون میں جو موجود جراثیم ہوتے ہیں وہ دور ہو جا ئیں گے۔ اور ہمارا خون صاف ہو جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button