پاکستان

’’ استعفے آئیں گے تو پھر۔۔۔‘‘ سالوں بعد اسپیکر کی کرسی پر بیٹھے ایاز صادق کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی کی طرف سے استعفوں پر ایاز صادق نے کہا ہے کہ ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کا ایک طریقہ کار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اْنھوں نے کہا کہ یہ طریقہ کار سپریم کورٹ میں بھی رکھا گیا تھا اور میں نے بطور سپیکر پی ٹی آئی کے استعفوں کے حوالے

سے جو رولنگ دی تھی اس میں دیا گیا تھا۔انہوںنے کہاکہ یہ نہیں ہوتا کہ استعفیٰ دے دیا اور مان لیا بلکہ جب سارے استعفے دیں گے تو پھر دیکھیں گے۔پیر کے اجلاس کے حوالے سے اْنھوں نے کہا کہ اجلاس کی صدارت کون کرے گا اس کاپیر کو ہی پتا چل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button