پاکستان

سماء سے نکالنے جانے کے بعد اینکر پرسن عمران خان نے نیا چینل جوائن کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان نے سماء کے بعد دوبارہ ایکسپریس جوائن کر لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ ’’تمام میڈیا اداروں کا شکریہ جنہوں نے سماء سے نکالے جانے کے بعد اپنے اپنے پلیٹ فارم پر پروگرام کرنے کی دعوت دی۔ ہمارے مؤقف کو جگہ دینا اس وقت آسان نہیں۔ خاصا غور کرنے کے بعد ہماری ٹیم نے 7 مین سٹریم چینلز میں سے ایکسپریس نیوز کا انتخاب کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button