پاکستان

کاغذی اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کر دیا گیا

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) کاغذی اشٹام پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کر دیا گیا، آن لاہن کوڈ سسٹم متعارف اب کوی اشٹامپ پیپرز کا غلط استعمال نہ کرسکے گا، ذرایع کے مطابق پنجاب سمیت پورے ملک میں کاغذی اشٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کرکےآن لاہن کوڈ سسٹم بلیک اینڈ واہٹ نظام نافذ کردیا گیا، 50 روپے مالیت یا اس سے کم تمام اسٹامپ پیپرز ختم کر دیے گے ہیں، ان لاہن کوڈ سسٹم کے تحت ایک سو روپے، چھ سو روپے اور بارہ سو روپے والے چار مختلف مالیت کے اسٹامپ پیپرز جاری ہو سکیں گے، بارہ سو

روپے والے اسٹامپ پراپرٹی معاہدوں اور اقرار نامہ کیلے استعمال ہونگے، چھ سو روپے والے اشٹام مختار نامہ کیلے اور دو سو روپے والے اشٹام ملٹی پیپرز کے استعمال میں لاے جاہیں گے، ایک سو روپے والے اشٹام پانی، بجلی، سوی گیس، ٹیلی فون کنکشنوں کے بیان حلفی گواء کیلے استعمال ہوسکیں گے، یاد رہے کہ نیے سسٹم کے تحت ہر اشٹام فروش کو لیپ ٹاپ،کمپیوٹر،پرنڑ، انٹرنیٹ سہولت لازمی رکھنا ہوگی-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button