
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف سے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی انتہائی غیر مناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے سنگین الزامات اور طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کےبعد ڈاکٹر عامر کی نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہے جو اس وقت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے ۔ واضھ رہے کہ گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ دیا تھا ، دانیہ شاہ کو بھی عامر لیاقت کی
اس ویڈیو پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔صحافی کے ایک سوال کے جواب میں دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ اُن کے پاس اس ویڈیو جیسے مزید ثبوت موجود ہیں جس سے وہ ثابت کر سکتی ہیں کہ عامر لیاقت نشہ کرتے ہیں۔