پاکستان
شہباز شریف کی نریندر مودی سے ملاقات کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ کے وسط میں اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع ہیں جن میں روس، چین، ایران کےصدورکے علاوہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی بھی شامل ہیں۔