اسلامک کارنر

انشا اللہ اسی وقت غیب سے مسئلہ حل ہو گا،جیسی بھی مشکل پریشانی ہو، بس یہ چھوٹی سی آیت پڑھ لیں

اردو نیوز! جیسی بھی مشکل پریشانی ہو بس یہ چھوٹی سی آیت پڑھ لیں ، انشا اللہ اسی وقت غیب سے مسئلہ حل ہو گا۔۔۔اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْم یہ آیت اسم اعظم ہے۔ پیٹ کے درد کے لئے کسی شربت یا پانی پر سات مرتبہ پڑھ کر دم کر کے پلانا درد کو زائل کرتا ہے۔ کورے برتن میں لکھ کر گھول کر پلانا درد سرد کوبیحد مفید ہے۔ لڑکی کیلئے چاندی، لڑکے کیلئے

تانبے کے پترہ پر کندہ کر کے بچے کے گلے میں ڈالنا ہر قسم کے آسیب، جن، بھوت کے خلل، نظربند سے محفوظ رکھتا ہے۔ جس عورت کو حمل نہ رہتا ہو سات دن تک نہار منہ روٹی کے ٹکڑے پر یہ آیت لاکھ کر کھائے انشاء اللہ حمل ٹھہر جائے گا۔ آیت یہ ہے ھُوَالَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِی الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَآءُ ط لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ چاند کی پہلی تاریخ سے یہ عمل شروع کیا جائے ضرور انشاء اللہ کامیابی ہو گی۔ اگر کسی کا اکلوتا بیٹا مر گیا ہو وہ شخص اس آیت کو ایک سو مرتبہ روز پڑھے انشاء اللہ دل کو صبر بھی آ جائے گا اور اس فرزند کا بدلے دوسرا فرزند جلد ملے گا۔ آیت یہ ہے رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَیْتَنَا وَ ھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّاب۔اگر کوئی اپنے روزگار سے موقوف ہوا یا مالدار تھا مفلس ہوا یا صاحب عزت تھا

اب ذلیل ہوا یا صاحب اولاد تھا اب اولاد مر گئی یا عورت بیوہ ہوئی آئندہ کوئی پیغام نہیں دیتا یا عدالت ماتحت میں مقدمہ ہارا عدالت بالا دست میں اپیل دائر کیا ہو ایک سو ایک مرتبہ گیارہ دفعہ درود شریف پڑھنے کے اس آیت کو پڑھے۔ قُلِ اللّٰھُمَّ مٰلِکَ الْمُلْکِ تُؤْتِی الْمُلْکَ مَنْتَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشَآءُ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُُ ط بِیَدِکَ الْخَیْرُ ط اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْرٌاکیس دن کے عمل میں غیب سے مراد پوری ہو گی اگر کسی بادشاہ یا امیر یا دولت مند یا عالم فاضل صاحب کمال کے دشمن حاسد زیادہ پیدا ہوئے ہوں وہ شخص صبح و شام سات سات مرتبہ ان آیتوں کو پڑھا کرے انشاء اللہ کبھی کسی حاسد کی طرف سے کوئی اذیت نہ پہنچے گی خواہ کتنی ہی کوشش کرے گا

مگر ناکام رہے گا آیت یہ ہے قُلْ اِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِاللّٰہِ یُؤْتِیْہِ مَنْ یَّشَآءُ ط وَاللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ (۷۳)یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِہٖ مَنْ یَّشَآءُ ط وَاللّٰہُ ذُوالْفَضْلِ الْعَظِیْم۔جس عورت کا حمل گر جاتا ہو جس سے وقت حمل کی امید معلوم ہو بچہ ہونے تک روز پانی کی طشتری پر یہ آیت مع بسم اللہ کے لکھ کر پلانا اسقاط سے محفوظ رکھے گا۔ آیت یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم فَاسْتَجَابَ لَھُمْ رَبُّھُمْ اَنِّیْ لَآاُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْکُمْ مِّنْ ذَکَرٍ اَوْ اُنْثٰی بَعْضُکُمْم مِّنْم بَعْضٍ ۔زندگی میں کچھ ایسے لمحات آتے ہیں جب ہم بالکل مایوسی اختیار کرلیتے ہیں ۔ اور ہر طرف سے بالکل ناامید ہوجاتے ہیں۔ تب انسان کو صر ف ایک سہار ا نظر آتا ہے۔ وہ اللہ تعا لیٰ کی ذات ہے۔ جو ہمیں ایک گہرے کھائی میں ، ایک بند غار میں بھی، ایک اندھیرے کمرے میں ،ذرا برابر روشنی کی صورت میں نظر آجا تا ہے۔

پھر انسان اس امید کے سہارے زندگی گزار دیتا ہے۔ وہ امید انسان کو خوشیا ں دے دیتی ہے۔ وہی رب العز ت کی ذات ہے کہ جس نے انسان کو پیدا کیا ہے۔وہ اپنے بندے کو کبھی بھی برا نہیں کر سکتا ہے۔ وہ اپنے بندے کو جب نوازتا ہے تو وہ بے شمار نوازتا ہے۔ آج کا جو عمل ہے۔ وہ اللہ تعا لیٰ کی غیبی مدد کا ایک خاص عمل ہے اس کی برکت اللہ پاک آپ کو غیب سے مدد فر مائےگا۔ اللہ کی ذات اپنے فرشتوں کو حکم دے گا۔ میرے اس بند ے کے رزق میں اضافہ کر دو۔ حضرت ابن وہاب ؒ فرماتے ہیں حضرت کعب رضی اللہ عنہ ، حضرت عائشہ صدیقیہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ لوگوں نے نبی اکرمﷺ کا تذکر ہ کیا تو حضرت کعب نے فرمایا کہ ہر دن ستر ہزار فر شتے اتر تے ہیں جو رسول اکرم ﷺ کی قبر شریف کو گھیر لیتے ہیں ۔

اپنے پر بچھا لیتے ہیں۔اور رسول اکرمﷺ پر درود پڑھتے ہیں حتیٰ کہ جب شام پاتے ہیں تو وہ آسمانوں کی طر ف جانب چڑھ جاتے ہیں۔ اور ان کی طرح دوسرے فرشتے بھی اتر تے ہیں وہ بھی اسلام کر تے ہیں اور جب زمیں کھلے گی تو رسول اکرمﷺ ستر ہزار فرشتوں کے جھرمٹ میں نکلیں گے۔ جو رسول اکرمﷺ کودرود پاک پہنچائیں گے۔ خیال رہے کہ تدبیر بھی تقدیر میں آچکی ہے لہٰذا تدبیر سے غافل نہ رہو مگر اس پر اعتماد نہ کرو نظر اللہ پاک کی قدرت اور رحمت پر رکھو ۔ اللہ پاک چاہے کچھ بھی کرسکتا ہے ۔ اللہ چاہے تو آپ پر مصیبت نازل کر سکتا ہے۔ اگر اللہ چاہے تو آپ پر سے مصیبت ختم ہوسکتی ہے۔لہٰذا آپ کو کوئی بھی وظیفہ دیا جائے تو اس عقیدے پر یقین رکھنا چاہیے۔ کہ اللہ پاک کی ذات ہی ہماری مد د فرمائے گی۔

آج کا وظیفہ ایک طاقت ور اور مجر ب ہے ۔ یہ عمل کریں تو اللہ تعا لیٰ کی ذات آپ پر رزق اور رحمتوں کی بارش ہوگی ،یعنی آپ کی رزق میں برکت عطا فرمائے گا۔ اس عمل کو ایسے کرنا ہے کہ آپ نے دن کے کسی بھی وقت کرسکتے ہیں آپ نے صبح سے شام تک اس عمل کو لگاتار کرناہے۔ یہ اللہ پاک کے صفاتی نام ہیں۔ آپ نے “یا اللہ، یارحیم، یا رزاق، یا وہاب”، یہ چار نام آپ نے ایک ہزار بار پڑھنے ہیں۔ اللہ کا خاص رحم ہوگا۔ اللہ آپ پر رحمت نازل فرمائے گا۔ اللہ تعا لیٰ کی ذات آپ کو غیب سے رزق عطا فرمائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button