کھانا بنانے سے پہلے خواتین اگر یہ عمل کرلیں زندگی میں کبھی رزق کی کمی نہ ہوگی، مجرب وظیفہ
اردو نیوز! آج بہت بابرکت اور بہت ہی خاص وظیفہ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضرہوئے ہیں۔ آج آپکو رزق کے بارے میں ایک بہت ہی پاورفل عمل آپ کو بتائیں گے۔ خصو ص بالخصو ص یہ وظیفہ خواتین کے لیے ہے۔ کہ اگر خواتین کھانا بنانے سے پہلے کیونکہ دن میں تین مرتبہ خواتین گھر کے اندر کھانا بناتی ہیں۔ اگر یہ عمل دن میں تین مرتبہ خواتین اپنا معمول بنا لیں۔ بالکل مختصر سا عمل ہے۔کھانا بنانے سے پہلے صرف اور صرف ایک منٹ کا عمل ہے۔
چوبیس گھنٹوں میں صرف اور صرف تین منٹ جو ہے نکالنے ہیں۔ تینوں وقت آپ نے کھانا بنانے سے پہلے یہ وظیفہ کرلینا ہے۔ انشاءاللہ! رزق کا جو مسئلہ ہے۔ وہ حل ہوجائے گا۔ اگر رزق کی تنگی ہے۔ رزق کی تنگی دور ہوگی۔ اگر گھر کے اند رغربت ہے غربت ختم ہوجائےگی گھر کے اندر خوشحالی آئے گی۔ سکون ہوگا۔ اطمینانی سکون ملے گا۔ایک عجیب قسم کی انسان کو خو شی محسو س ہوگی۔ انسان اپنے آپ کو تروتازہ سمجھے گا۔ کیونکہ رزق ایسی چیز ہے۔ اگر انسان کے پاس رزق رہتا ہے تو وہ خوش رہتا ہے۔ یہ فطرت ہے جس بندے کے پاس رزق ہو۔ اللہ تعالیٰ سب کو حلال کا رزق نصیب فرمائے۔ حلال کی روزی نصیب فرمائے۔ رزق حلا ل انسان کےپاس ہو تو وہ عبادت کے بعد عبادت کرنے میں بھی مزہ آتا ہے۔
لطف آتا ہے۔اور انسان کو جینے میں بھی مزہ آتا ہے۔ لطف آتا ہے۔ اگر انسان کے پاس رزق نہ ہو۔ یعنی رزق کی تنگی ہو۔ غربت ہو ۔ تو انسان جو ہے۔ وہ اپنے فیملی کے ساتھ بھی لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔ گھر کے اندر لڑائی جھگڑا ہوتا ہے۔ باہر معاشرے کے اندر بھی لوگوں کے ساتھ اس کا لین دین صیحح نہیں ہوتا۔ لوگوں کے ساتھ بھی اس کا لڑائی جھگڑا ہوتا ہے۔ وہ ایک عجیب سی کیفیت کے اندر مبتلا رہتاہے۔ اس کو دماغی سکون حاصل نہیں ہوتا۔اطمینانی قلب محسوس نہیں ہوتا۔ تو رزق جو ہے یہ اللہ تعالیٰ کی ذات سب مسلمانوں کو جہاں کہیں بھی آباد ہیں۔ رزق حلا ل اور کثرت کے ساتھ عطا فرمائے۔ خواتین یہ عمل لازمی کریں ۔ اکثر مردحضرات بھی بکنگ کرتے ہیں۔ ہوٹلز وغیرہ
میں یا کسی اور جگہ پر یونیورسٹی کے اندر جومرد ہوتے ہیں ۔ وہ زیادہ تر ہوتے ہیں کوکنگ کے حوالےسے۔ اس کے علاوہ کالجز کے اندر اور دیگر مجالس کے اندر مرد حضرات کوکنگ کرتے ہیں۔مر دحضرات اور عورت دونوں یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ کھانا بنانے سے پہلے مختصر ساعمل ہے۔ یہ کرنا ہے۔ انشاءاللہ! بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ وظیفہ یہ ہے کہ کھانا بنانےسےپہلے آپ نے اس طرح کرنا ہے؟ کہ اول وآخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔ جو سب سے مختصر درود پاک ہے وہ یہ ہے ” سیدنا کریم صل اللہ علیہ وسلم ” یہ نہایت ہی مختصر درود شریف ہے۔ یہ اگر آپ پڑھنا چاہیں توآپ پڑ ھ سکتےہیں۔اس کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھنا چاہتے ہیں تو پڑھ سکتے ہیں ۔ اس کے بعد درمیان کے اندر تین مرتبہ ” اللہ الصمد” آپ نے کہنا ہے۔
اور تین مرتبہ آپ نے ” استغفراللہ ” کہنا ہے۔ تین مرتبہ ” اللہ الصمد” اور تین مرتبہ ” استغفراللہ ” یہ دو چیزیں آپ نے پڑھنی ہیں۔ تین تین مرتبہ اور اول وآخر سات سات مرتبہ درود پڑھناہے۔ انشاءاللہ! چند دنوں کے اندر آپ دیکھیں گے کہ آ پ کے رزق میں کتنی برکت ہوتی ہے۔ آپ جو بھی کھانا کھائیں گے ۔ انشاءاللہ! وہ آپ کےلیے مفید ثابت ہوگا۔ آپ کے لیے کوئی بیماری پیدا نہیں کرے گا۔ آپ کے پیٹ میں جا کر وہ کھانا آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوجائےگا۔