اسلامک کارنر

صدیوں سے اگر کوئی بھی تمنا پوری نہیں ہو رہی تو اس سورۃ کی ایک آیت سو بار پڑھ لے

اردو نیوز! سورتہ یاسین کو قرآن پاک کا دل کہا جاتا ہے اور قرآن کے دل میں سے ایک مبارک آیت ایسی ہے جس کے بےشمار فوائداور برکتیں ہیں ۔اور اس آیت کا خاص عمل ہے جو آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے یہ عمل بہت ہی طاقتور عمل ہے جو جمعہ کے دن کا ہے۔جمعہ کا دن بھی بہت مبارک اور قرآن کی سورتہ یاسینبھی مبارک اور اس سے خوبصورت اس سورتہ کی آیت کا یہ وظیفہ ہے

تو یہ کتنا طاقتور عمل ہو گیا جان لیجئےیہ کون سی آیت ہے اور اس کی کیا برکتیں ہیں جان لیجئےایک روایت میں آیا ہے کہ جس نے ’’سورۃ یٰس اور (اس کے بعد والی ) سورہ والصٰفٰت‘‘ جمعے کے روز پڑھی اور پھر اﷲ سے دعا مانگی تو اس کی دعائیں پوری کی جاتی ہیں۔ایک روایت میں ہے۔ کہ حضور نے ارشاد فرمایا کہ ’’میرا دل چاہتا ہے کہ سورۃ یٰس میرے ہر امتی کے دل میں ہو۔ایک روایت میں ہے کہ جو شخص سورۃ یٰس کو پڑھتا ہے اس کی مغفرت کی جاتی ہے اور جو بھوک کی حالت میں پڑھتا ہے وہ سیر ہوجاتا ہےاور جو راستہ گم ہوجانے کی وجہ سے پڑھتا ہے وہ راستہ پالیتا ہے اور جو شخص جانور کے گم ہوجانے کی وجہ سے پڑھتا ہے وہ اسکو پالیتا ہے اور جو ایسی حالت میں پڑھے کہ کھانا کم ہوجانے کا خوف ہو تو وہ کھانا کافی ہوجاتا ہے

اور جو ایسے شخص کے پاس پڑھے جو نزع کی حالت میں ہو تو اس پر نزع میں آسانی ہوجاتی ہے اور حالت ولادت والی عورت پر پڑھنے سے اس کی ولادت میں سہولت کردی جاتی ہے۔ اسی طرح جب کسی بادشاہ یا دشمن کا خوف ہو اور اس کے لیے یہ سورۃ یٰسٓ پڑھی جائے تو وہ خوف جاتا رہتا ہے۔ س شخص نے جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن اس کے قدموں تلے سے روشنی پھوٹے گی جو آسمان کی بلندی تک چلی جائے گی ،اور اس شخص کو قیامت کے اندھیروں میں روشن کر دیگی۔ اور اس کے دو جمعوں کے درمیان تمام گناہوں کو معاف کر دیا جائیگاایک اور روایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہی سے منقول ہے، آپ نے فرمایا: جو شخص سورہٴ کہف کی دس آیات حفظ کرے گا اسے دجّال نقصان نہیں پہنچاسکے گا

اور جو شخص اس سورہ کی آخری آیات حفظ کرے گا روزِ قیامت یہ اس کے لئے روشنی بن جائیں گی۔کینسر ایک مو زی بیماری ہے۔ اس کے لیے ایک ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے کینسر کی بیماری دور ہوتی ہے۔ یہ وظیفہ کینسر کی بیماری کے لیے طاقت ور ہے۔ کینسر چاہے چو تھے سٹیج کا کیوں نہ ہو اس ورد کے کرنے سے جلد از جلد صحت یاب ہوگا۔اللہ تعالیٰ اسے شفائے کاملہ عطاء فرمائے گا۔ کیونکہ یہ بیماری بہت عام ہو چکی ہے۔ اس کے علاج کے لیے بہت خرچ آتا ہے۔ اور لوگ اس بیماری کا علاج نہیں کروا سکتے ۔ یہ جو وظیفہ ہے اس کو دوسروں تک لازمی پہنچائیں اور یہ ایک صد قہ جاریہ ہے۔ صدقہ ہزار بلاؤں کو ٹالتا ہے۔ جس کے پاس علاج کے لیے پیسے نہ ہو تو اس کو بتا نے سے نجات پائے۔

اور اس کا اجر آپ کو ملے گا۔ اور آپ کو ہمیشہ دعائیں دے۔ وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے پنجگانہ نماز پڑھنی ہے۔ پھر عشاء کی نماز کے بعد 12000مرتبہ “یَا بَدِ یْعَ ا لْعَجَا ئِبِ بِشّْفَاءِ یَا بَدِ یْعُ” کو پڑھنا ہے۔ اس سے پہلے اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف کو پڑھنا ہے۔ اس وظیفہ کو ایک بند ہ بھی کر سکتا ہے۔ اگر آپ ہمت نہیں ہے تو یہ وظیفہ پانچ یا دس بندے مل کر بھی کر سکتے ہیں یہ وظیفہ آپ نے بارہ دن تک بلاناغہ کرنا ہے۔ جب یہ وظیفہ مکمل کر لیں تو اس مریض کو تصور کر کے یہ کہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں فلاں مریض کو جلد از جلد صحتیاب کرے۔ اور اسے شفاء کاملہ عطاء فرمائے۔ انشاءاللہ اس مریض پر خاص کرم کرے گا۔ اور اس بیماری سے نجات ضرور ملے گی۔ آمین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button