اسلامک کارنر

کوئی بھی غم یا پریشانی آئے یا فوری پیسے چاہئے ہوں تو قرآن پاک کے یہ دولفظ پڑھنا شروع کردیں

اردو نیوز! بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔اسی طرح غموں اور پرشانیوںکو ٹالے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “ اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح

اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیںاور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گیسورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا۔شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہےاگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہےسات دن یہ وظیفہ کرنا ہے

اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگاتو وہاثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قرآن پاک کی 2چھوٹی سی سورتیں جنہیں ایک ساتھ پڑھو تو وہ اسم اعظم بن جاتی ہیں ،پھر کوئی بھی دعا کرو پوری ہوتی ہے ۔۔سورۃ الاخلاص رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ لوگ آئے مشرکین آکر سوال کرتے ہیں اپنے رب کا نسب نامہ تو بیان کیجئے تو اللہ رب العزت نے سورۃ الاخلاص کو نازل فرمادیا قل ھواللہ احد کہہ دیجئے وہ اللہ ایک ہے اللہ الصمد اللہ بے نیاز ہے لم یلد ولم یولد نہ اس نے جنا ہے اور نہ وہ جنا گیا یعنی نہ اس کی اولاد ہے

اور نہ ہی وہ کسی کی اولاد ہے ولم یکن لہ کفوا احد اور نہیں ہے اس کے لئے برابر کا کوئی ایک بھی ولم یکن لہ کفوا احد کوئی بھی اس کا ہمسر نہیں ہے رسول اللہ ﷺ نے اس سورت کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا میرے صحابہ یہ سورت ثلث القرآن ہے قرآن کا تہائی حصہ ہے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یہ سورت اخلاص قرآ ن مجید کا تہائی حصہ ہے اور دوسری روایت کے الفاظ ہیںرسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے ہر شخص یہ کام تو کرسکتا ہے اگر وہ کرنا چاہے وہ کام کیا ہے تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ وہ ایک رات میں تہائی قرآن پڑھ لے جو رات کے وقت سورۃ الاخلاص کی تلاوت کرلیتا ہے گویا کہ اس نے قرآن کا تہائی حصہ پڑھ لیاقرآن کے تہائی حصے کا معنی بیان کرتے ہوئے علماء نے یہ بھی لکھا ہے کہ

قرآن مجید کے اندر تین اثاثی مقاصد بیان کئے گئے ہیں اللہ کی توحید کو بیان کیا گیا اللہ کے اوامر اور نواہی کو بیان کیا گیا اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبروں اور پھر ان کی قوموں کو اخبارو قصص کو بیان کیا گیا تو سورۃ الاخلاص علم التوحید توحید کا ایک مرکز ہے توحید کی حقیقت کو کھولنے والی ہے اس لئے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص کی محبت سورۃ الاخلاص سے ہو گی یہ محبت اسے جنت تک لے جائے گی جامع ترمذی کی روایت ہےکہ ایک آدمی اللہ کے رسول ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا اللہ کے رسول ﷺ مجھے اس سورت سے بہت محبت ہے کونسی سورت قل ھواللہ احد یاد رکھنا اس سورت کے ساتھ تیری محبت تمہیں جنت میں لے جائے گی یہاں تک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص دس مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ لیتا ہے

اللہ تعالیٰ اس کا جنت میں گھر بنا دیتے ہیںیہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سورۃ الاخلاص قرآن مجید کی بہترین سورت ہے قرآن مجید کی سب سے خوبصورت سورت ہے جو فجر کی نماز سے پہلے دو رکعتوں کے اندر پڑھی جاتی ہیں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص بلکہ اس سورت کے الفاظ اللہ کے ہاں اتنا مقام رکھتے ہیں ان الفاظ کے ساتھ اگر دعا کی جائے تو یہ اسم اعظم بن جاتا ہے جو بھی دعا کی جائے اللہ اس دعا کو رد نہیں کرتےرسول اللہ ﷺ کے صحابی بیا ن کرتے ہیں میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا اور دعا کررہا تھا

اللھم انی اسئلک بانی اشھدان لا الہ الا انت الاحد الصمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد ان الفاظ کے ساتھ اس نے دعا کی تو اللہ کے رسول ﷺ فرمانے لگے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس شخص نے اسم اعظم کے ساتھ دعا کی اور جو ان کلمات کے ساتھ دعاکرتا ہے جو بھی سوال کرتا ہے اللہ رب العزت اسے عطاکردیتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button