اسلامک کارنر

اگر آپ بے روزگار ہیں اور کوئی روگار نہیں ملتا تو سورۃ فاتحہ کا یہ چھوٹا سا عمل کریں

اردو نیوز! یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ بے روزگا ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں مل رہاآپ تعلیم یافتہ بھی ہیں یا آپ کے گھر میں تنگدستی نے گھیرا ڈال رکھا ہے یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں قرضہ آپ کی جان نہیں ہے چھوڑ رہاہے آئے

دن کو ئی نہ کوئی مالی پریشانی کا سامنا آپ کو کرنا پرتا ہے۔آپ نے سات راتوں کا یہ سورة فاتحہ کا آپ نے یہ عمل کرنا ہےگھر میں رزق کاجو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسلہ ہے انشا ء اللہ حل ہو جا ئے گا۔ یہ بہت ہی پارفل عمل ہے اس عمل کو جس بھی بھائی نے بہن نے پڑھا ہے انہوں نے کامیابی حاصل کی ہےیہ وظیفہ ان کے لیے بہت ہی زبردست ہے جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہے جو قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںیہ عمل کرنے سے آپ کا لینا والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشا اللہ۔ آپ نے یہ سورة فاتحہ کا عمل خالی کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں یہ عمل کرتے وقت سات راتوں کوآپ نے یہ عمل کرنا ہے

ان سات راتوں میں کوئی ایک رات بھی مس ہو جائے تو کسی اور رات کو یہ عمل کر کے آپ سات راتیں پوری کر سکتیں ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے کوئی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کرنے کا ٹائم بھی ڈیلی ایک ہی ہو جس ٹائم پہلے دن یہ عمل کرے اسی ٹائم ہی اور باقی دن یہ عمل کرنا ہے آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے آپ کا کوئی بھی مسلہ ہے اس تصور کو آپ نے اپنے زہن میںرکھ کر یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کریں رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہےاگر آپ رات کو نہیں کر سکتے تو دن کے کیسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں جب بھی آپ یہ عمل کریں عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے

درود شریف پڑہنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سوة فاتحہ پڑھنا ہے آپ نے سورةفاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ نوے مرتبہ سورة فاتحہ پڑھنا ہے آخر میں پھر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھنے کہ بعد اللہ سے دعا کریں انشا اللہ جو بھی آ کی پرشانی ہو گی مشکلات ہو نگی اللہ غیب سے آپ کی مد د فرمائے گا۔اللہ تعالیٰ درود پڑھنے والے کو بہت سے انعامات اورفوائد سے نوازتے ہیں اور مؤمنین کے آپ ﷺ پر درود پڑھنے کے بدلہ میں اللہ تعالیٰ بڑھاچڑھاکر اُن پررحمتیں نازل فرماتے ہیں۔ امام نسائی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن ابی طلحہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ آپ ﷺایک دن تشریف لائے تو آپﷺ کے چہرۂ مبارک پر خوشی کے آثارتھے، میں نے کہا آج ہم آپ کے چہرہ پرخوشی کے آثارمحسوس کررہے ہیں ! تو آپﷺ نے فرمایا کہ:

میرے پاس حضرت جبرائیل ؑ تشریف لائے اور کہا اے محمد! اللہ تعالیٰ فرمارہے ہیںکہ کیا آپ اس بات سے خوش نہیں کہ جب بھی کوئی شخص آپ پردرودبھیجے تومیں اس پر دس رحمتیں نازل کروں گااورجب بھی کوئی شخص آپ پرسلامتی بھیجے تومیں دس سلامتی اس پرنازل کروں گا۔آج ہم آپ کو بڑا آسان اور مجرب عمل بتائیں گے ۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے آپ کے مالی حالات بہت اچھے ہوجائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو غربت سے نجات عطاء فرمائے گا اگر آپ کے مالی حالات اچھے نہیں ہیں ۔ پیسوں کی کمی کا سامنا ہے آج کے اس بتائے ہوئے آسان عمل کو یقین کامل کیساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے بااُمید ہوکر کریں اس عمل کی برکت سے رب تعالیٰ آ پ کو غنی فرما دے گا

آ پکے مال ودولت میں بے پناہ اضافہ ہوگا ۔ آپ کو مالی پریشانیوں سے نجات حاصل ہوگی ۔ اس عمل کی برکت سے آپ کو مالی پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ مالی پریشانیوں سےنجات حاصل کرنے کیلئے دولت میں اضافے کیلئے جو عمل کرنا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا بہت پیارا نام یا غنیُ اس کامطلب اے بے پرواہ آپ نے چلتے پھرتے لگاتار پڑھتے رہنا ہے ۔ اس نام کا وظیفہ کرنے کی آپ نے عادت بنا لینی ہے ۔ آپ جس بھی کام کاج میں مصروف ہوں اس کو بھی جاری رکھیں ساتھ ہی ساتھ یا غنیُ پڑھتے رہیں یعنی کام کاج کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ وظیفہ بھی کرسکتے ہیں۔ یہ خاص تعداد اور مخصوص وقت میں یہ عمل نہیں کرنا ۔ بلکہ اٹھتے بیٹھتے باوضو یہ عمل کرتے رہیں۔

اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کے مالی حالت ضرور اچھے ہوں گے ۔ غربت سے آپ کو نجات حاصل ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو وسیع مال ودولت عطاء فرمائے گا۔ آپ کے رزق میں برکت وکشادگی عطاء فرمائے گا۔ اس عمل کیساتھ ساتھ نماز کی پابندی ضروری کرنی ہے ۔ نماز ایک ایسا وظیفہ ہے جوہمارے دوسرے وظیفہ میں اثر پیدا کرتا ہے اپنے آپ کو ہر طرح کے گناہوں سے بھی ضرور بچائیں اس عمل کو پورے یقین کیساتھ اعتقاد کامل کیساتھ اللہ پاک کی رحمت سے بااُمید ہوکر کریں اس عمل کا آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا ۔جب تک آپ کی مراد پوری نہ ہوجائے آپ کے مالی حالات اچھے نہ ہوجائیں تب تک آپ نے یہ عمل جاری رکھنا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button