اسلامک کارنر

قرآن کا یہ وظیفہ دنیا کی ہر بیماری کا علاج، ڈاکٹر کی گولی کھانی پڑے گی

اردو نیوز! قرآن مجید کی تلاوت کو اپنی زندگی میں ہمیشہ کے لئے شامل کر لیں چین نہیں آنا چاہئے جب تک قرآن نہ پڑھیں سمجھ لیں وہ دن ضائع ہوگیا زندگی کا جس دن میں قرآن نہیں پڑھا وننزل من القرآن ماھو شفاء و رحمۃ للمومنین ولا یزید الظالمین الا خسارا آپ کی جسمانی بیماریوں کی شفا ء بھی قرآن ہے لما فی الصدو قلبی بیماریوں کی شفاء بھی قرآن ہے معاشرتی بیماریوں کی شفا بھی قرآن ہے

جب اللہ نے اسے شفاء کا مرکز ہی بنا دیا ہے دنیا جہان کی ہر بیماری کا علاج اللہ نے قرآن میں رکھا ہے لیکن یقین شرط ہے یقین شرط ہے کڑیوں میں باندھا ہوا انسان جکڑا ہوا وہ انسان دیوانہ انسان لایا گیا صحابی نے سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کیا اور اس طرح ٹھیک ہوگیا جیسے گرہ بندھی تھی کھل گئی ہے یقین شرط ہے بچھو کا ڈسا ہوا انسان لایا گیا صحابی وہ میں عامل بابوں کی بات نہیں کررہا قرآن سے محبت کرنے والوں کی بات کررہا ہوں۔ وہ جو کہتا ہیں نا بکرا بھی کالا ہونا چاہئے رات کے دو بج کر گیارہ منٹ ہونے چاہئے بارہ نہیں ہونے چاہئے اور آپ کسی قبر کو کھود کر نعوذ باللہ اس میں قدم رکھے ہوئے ہو ں اور سر پر آپ نے کالا کپڑا رکھا ہو ایسی ذلالت سے اللہ اس امت کو محفوظ فرمائے۔سچ کہا تھا

اللہ کے رسول ﷺ نے جو کسی نجومی کے پاس کسی کاہن کے پاس جاتا ہے یا کسی پالمسٹ کے پاس جا کر ہاتھ دکھاتا ہے اس کی بات مانے یا نہ مانے صرف دکھانے سے ہی چالیس دن تک اس کی عبادت قبول نہیں ہوتی اور اگر اس کی بات کو مان لے جو وہ کہہ رہا ہے تو اس نے اس قرآن کا انکار کر دیا جو محمد مصطفیٰ ﷺ پر نازل کیا گیا۔یہ قرآن شفاء ہے یہ صرف شفاء نہیں ہے تمہیں اللہ کی رحمت کا مستحق بنادے گا۔تمام الہامی کتب سے بڑھ کر عزو شرف والی کتاب، عظمت اور فضیلت والی کتاب، خیر و برکت سے مالامال، ہدایت اور حکمت سے لبریز، شک و شبہ سے بالاتر، حق و باطل میں فرق کرنے والی، جہالت کے اندھیروں سے نکال کر توحید کے نور سے منور کرنے والی۔

ایمان لانے والوں کو جنت کی بشارت دینے والی اور انکار کرنے والوں کو جہنم سے ڈرانے والی، بنی نوع انسان کے لئے سب سے بڑی نعمت۔۔۔ قرآن مجید، اللہ سبحانہ و تعالی کا کلام، جس رات نازل ہوا، اس رات کی عبادت ہزار مہینے (یا 83 سال) کی عبادت سے افضل قرار دی گئی۔ (سورۃ القدر، آیت نمبر 1 تا 3) قرآن مجید کی فضیلت میں اگر صرف یہی ایک آیت نازل کی گئی ہوتی تب بھی قرآن مجید کی عظمت اور فضیلت کے لئے کافی تھی، لیکن رسول اکرمﷺ نے قرآن مجید کے فضائل اور فیوض و برکات کے بارے میں جو احادیث مبارکہ ارشاد فرمائیں ہیں وہ اتنی زیادہ ہیں کہ اس نعمت عظمی کا شکر ادا کرنے کے لئے امت محمدیہ کا ہر فرد اگر ساری زندگی اللہ تعالی کے حضور سجدے میں گزار دے تب بھی حق شکر ادا نہیں ہوت

اقدرت کا یہ انمول دانا منہ میں اور سفید بال زندگی بھر کے لئے کالے بوڑھے بھی ہوجاؤ گے تب بھی بال سفید نہیں ہوں گے۔ اگر آپ لوگ اپنے بالوں کو بڑھاپے میں بھی کالا رکھنا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس نسخے کو ضرور استعمال کیجئے اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان بھی ڈالے گا۔ یہ کوئی آئل نہیں ہے کوئی ریمیڈی نہیں ہے بلکہ ایک ایسی چیز ہے جسے صرف ایک چمچ کھانے سے یا ایک عدد کھانے سے ہی آپ کے بال کھانے شروع ہوجائیں گے اور یہ کھانے میں بھی بہت ہی لذیذ ہے یہ نسخہ اتنا زبردست ہے کہ مہنگے مہنگے بازاری کلر ز کو بھی مات دے گا اس کو کھانے سے نہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گیاور اس سے آپ کے بال وقتی طور کے لئے نہیں بلکہ

ہمیشہ کے لئے کالے ہو جائیں گے اگر آپ اس چیز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو مکمل پڑھئے تو اس کے لئے سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں یہ ہر بل سٹور سے آپ کو آسانی سے مل جائے گا ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے ہرڑ میں پیٹ کی بیماریوں کا مستقل علاج موجود ہے ماہرین کہتے ہیں کہ ایک ہرڑ کو دھو کر اس کو چوسنے سے قبض کھٹی ڈکاریں پیٹ کا گیس دست نہ آنے متلی اور قے کی شکایت میں کھانے سے آپ کو فائدہ ہوتا ہے معدے کی تکلیف سینے کی جلن اور بلغم کی شکایت میں ہرڑ کو پانی میں بھگو کر پینا مفید رہتا ہے

دوسری چیز جو آپ نے لینی ہے و ہ ہے آملہ کا مربہ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہربل سٹور سے مل جائے گاآملہ آپ کے بالوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے اس سے آپ کے بال نہ صرف کالے ہوتے ہیں بلکہ یہ بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بھی بناتا ہے ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ آملہ دل بالوں اور آنکھوں کے لئے بے حد مفید ہے یہ قبض معدہ اور دمہ میں بھی نہایت فائدہ دیتا ہے خ و ن کی کمی دور کرتا ہے اس کے استعمال سے ہیمو گلوبن کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے قوت مدافعت بہتر بناتا ہے اور بہترین قبض کشا بھی ہے آملہ کا مربہ وقت سے پہلے سفید ہوجانے والے بالوں کو تو کالا کرتا ہی ہے

اس کے ساتھ ساتھ بڑھتی عمر کے اثرات کوبھی کم کرتا ہے جن بچوں کو قبض کی شکایت ہو ان کے لئے نہارمنہ آملہ کا مربہ بہترین علاج ہے سب سے خاص بات یہ ہے کہ آپ کی قوت مدافعت بڑھا کر آپ کے جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button