اسلامک کارنر

ایک مٹھی کالے چنوں پر سورہ کوثر پڑھ کر کھالیں ایسا معجزہ ہو گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

اردو نیوز! بھنے ہوئے چنے آپ کو پنسار کی دکان سے مل جائیں گے آپ نے ایک پاؤ تک بھنے ہوئے چنے لے لینے ہیں اور تمام گھر والے پہلے اس کو استعمال کرکے دیکھیں آپ کو اس سےانشاء اللہ تعالیٰ اتنا فائدہ حاصل ہوگا کہ آپ دوبارہ بھی اس عمل کو ضرور کریں گے کرنا آپ نے کیا ہے کہ آپ نے ایک پاؤ بھنے ہوئے کالے چنے لے لینے ہیں

اور اس پر آپ اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر اکتالیس مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے اور پھر اس کو رکھ لینا ہے روزانہ کی بنیاد پر اس کو استعمال کرنا ہے کیونکہ جو بھنے ہوئے کالے چنے ہیں اس میں پروٹین فائبر کیلشیم اور آئرن سے بھرپور صحت کے اعتبار سے بڑی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جو کہ صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کی حامل جانی جاتی ہے ذائقے میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہے کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیںلیکن چند اہم خوبیاں جنہیں جان کر آپ روز مرہ کی خوراک میں انشاء اللہ بھنے چنے کا استعمال ضرور شروع کردیں گے سب سے پہلے تو اگر آپ یہ عمل کر کے رکھ لیں کہ اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک اور اکتالیس مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر اگر آپ رکھیں گے تو

انشاء اللہ آپ کو اس سے فائدہ حاصل ہوگا یہ بھنے ہوئے چنے قوت مدافعت بڑھانے میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں قوت مدافعت ہمارے جسم میں ایک ایسی قوت ہے جب ہم بیمار ہوجاتے ہیں یا ہمارے جسم میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو ہمیں اس بیماری کے خلاف لڑنے میں مدد دیتے ہیں اگر آپ چاہیں تو آپ ان کے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر رکھ لیجئے ہر ایک فرد کے لئے گھر میں تا کہ آپ باقاعدگی سے استعمال کرتے رہیں انشاء اللہ تعالیٰ اگر آپ اس کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں کے سب گھر والے اگر روزانہ تھوڑے تھوڑے چنے کھانا شروع کردیں تو انشاء اللہ آپ دیکھئے گا کہ اس کے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہر گز نہیں پیش آئے گی ۔

اس کے علاوہ کولیسٹرول میں کمی کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی سے استعمال شروع کردیں کہ جن پر آپ نے یہ عمل کیا ہوا ہو تو انشاء اللہ کولیسٹرول کے مسئلہ کو آپ آسانی سے حل کر سکتے ہیں اس میں موجود غذائی اجزاء آپ کے کولیسٹرول کو کم کرنے میں بہت زیادہ کنٹرول میں بہت زیادہ مدد گار ثابت ہوں گے اس کے علاوہ اگر ذیابیطس کے مریض ان بھنے چنوں کو روزانہ استعمال کریں اور یہ عمل بھی کرلیں تو انشاء اللہ تعالیٰ بھنے ہوئے چنے استعمال کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان کے اندر جو شوگر کی مقدار ہے اللہ پاک اس کو توازن میں لانا شروع کردیں گے اس کے استعمال سے خون میں شوگر کی مقدار توازن میں رہنا شروع ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ سے بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ

ہم ایسی چیزیں کھاتے ہیں کہ شوگر کی مقدار تو ہماری کم ہوتی ہے لیکن ہمارا شوگر تو لو ہوتا ہے لیکن یہ بھنے ہوئے چنے جن پر آپ نے یہ عمل کیا ہوا ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے اندر شوگر کو بھی کم کرے گی اور اس کے علاوہ آپ کے اندر انرجی کی بھی کمی نہیں آئے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button