پاکستان

اسلام آباد میں مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ

سلام آباد (آن لائن) اسلام آباد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ڈرون استعمال کر نے کا اعلان کیا ہے ۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کیپیٹل پولیس نے امن و امان کے قیام کے لئے عوامی اجتماعات کو محدود اورمنظم رکھنے کے لئے جدید تکنیکی صلاحیت حاصل کرلی۔ بیان میں کہا گیا ہے مستقبل میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے غیر مہلک شیل پھینکنے والے ڈرون استعمال کئے جائیں گے۔ڈرون کے استعمال سے مظاہرین کو محدود اور منظم کرنے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button