اسلامک کارنر

قرآن کی سب سے چھوٹی سورت مبارک کا عمل،جانیں

اس تحریر میں قرآن پاک کی سب سے چھوٹی اور سب سے برکت اور اہمیت والی سورت سورۃ الکوثر کے فوائد اور فضائل اور وظائف پیش کئے جارہے ہیں ۔ اگر کسی شخص کے سر میں در د ہو اور ہزاروں ٹوٹکے اور ہزاروں طریقوں کے بعد بھی وہ سردرد نہ جائے تو سورۃ الکوثر کو باوضو ہو کر سات مرتبہ پڑھ کر اس شخص پر دم کردیں انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس سورت

کی برکت سے اور قرآن مجید کی برکت سے اس کا سرکادرد ٹھیک ہوجائے گااس کو شفاء مل جائے گی اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوجائے گی اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اس پر برسنا شروع ہوجائیں گی دشمن سے دفع کے لئے اس سورت کو پڑھا جاسکتا ہے اس سورت سے کیافائدے حاصل ہوتے ہیں دشمن سے دفع کے لئے اگر آپ دشمن سے دفع چاہتے ہیں تو پھر باوضو ہو کر اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ پہلے درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد تین سو مرتبہ سورۃ الکوثر کی تلاوت کریں اور جب آپ اس آیت پر آئیں ان شانئک ھو لابتر تو دو مرتبہ اپنے ذہن میں دشمن کا تصور کریںتو انشاء اللہ آپ کا دشمن دفع ہوجائے گااور اس کی برکت سے آپ کے لئے آسانی ہوگی سورۃ کوثر کو اگر کوئی کسی عورت کا استحاضہ یعنی کثرت سے اس کو حیض آتا ہے اور یہ بہت ہی دیر سے ہے اور کافی ٹوٹکے وغیرہ استعمال

کرلئے ہیں ادویات سے بھی فرق نہیں پڑااگر کسی عورت کو حیض کی بیماری ہو یا اس کا حیض نہ رکتا ہو تو اس کو چاہئے کہ وہ روزانہ باوضو ہو کر تین سو تیرہ مرتبہ سورۃ الکوثر کی تلاوت کرے اور اس کو بارش کے پانی پر دم کرے اگر بارش کا پانی میسر نہ ہو تو پھر کسی نہر کا پانی ہو سکتا ہے کسی نہر کا کسی کنوئیں کا کسی نل کا پانی ہوسکتا ہےتو اس پر جب دم کر کے وہ پئے گی تو انشاء اللہ اس کی جو بیماری ہو گی وہ دور ہوجائے گی اور وہ کثرت حیض سے محفوظ ہوجائے گی اس کی یہ بیماری جو اس کو لاحق ہو چکی ہے ا س سے اللہ تعالیٰ اس کو نجات دے دے گا اگر کسی شخص کو اولاد نہیں ہوتی کسی کے گھر میں اولاد نہیں ہے تو وہ باوضو ہو کر سورۃ الکوثر کو پانچ سو مرتبہ پڑھےاور یہ عمل تین ماہ تک کرے تو انشاء اللہ اس کے گھر میں اولاد ہو گی اللہ کی رحمت ہو گی اللہ کا

کرم ہوگ اس گھر پراور اس سورت کی برکت سے اس کے گھر میں اس کی تلاوت کی برکت سے اس کی فضیلت کی برکت سے اس کے گھر میں اولاد ہو گی اگر کوئی شخص اس سورت کو ہزار بار پڑھے اور او ل وآخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے اور دل میں یہ نیت ہو کہ حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہو گی تو انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے اس سورت کی برکت سے اس وظیفے کی برکت سے اس کی فضیلت سے اس کو خواب میں حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوگی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button