تازہ تریننیشنل خبریں

شیخوپورہ میں باپ نے جوان بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ،گھر سے کیا کہہ کر ساتھ لے گیا تھا ؟

شیخوپورہ کی آبادی بھکھی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر باپ نے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق مقتولہ 18 سالہ سدرہ کی والدہ نے پولیس کو کارروائی کے لیے درخواست دی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سدرہ گھر سے چلی گئی تھی۔ماں کے مطابق باپ یوسف شادی کرانے کے بہانے لڑکی کو گھر لے آیا اور گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button