تازہ تریننیشنل خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 23-2022 کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا جو 26 فروری کو ہونگے ۔

چیئرمین الیکشن بورڈ جاوید اکبر نے انتخابات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 26 فروری کو ہوں گے ، پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 8 بجے سے شام سارھے 4 بجے تک جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button