تازہ ترینلائف سٹائل

اداکارہ سونیا مشال بھی پیاگھر سدھار گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا مشال ازدواجی رشتے میں منسلک ہوگئیں۔


تفصیلات کے مطابق سونیا مشال کے نکاح کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوست اور احباب موجود تھے۔شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ سونیا مشال کو اپنے شوہر کے ہمراہ دکھا جاسکتا ہے۔


اداکارہ سونیا مشال اپنے نکاح کیلئے بہت سادہ اور متاثر کن انداز میں تیار ہوئی نظر آئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button