تازہ تریننیشنل خبریں

سوات میں جانور کے مبینہ حملے سے بچی اور خواتین کی موت کی اصل کہانی سامنے آگئی

سوات میں دو خواتین اور بچی کی ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا،پولیس کے مطابق تینوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جس کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہوئی۔ مرنے والوں میں ساس، بہو اور پوتی شامل ہے جب کہ گھر کے مرد مزدوری کی غرض سے پنجاب میں ہیں۔

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔اس سے قبل پولیس نے ابتدائی طور پرموت کی وجہ جانورکاحملہ قرار دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button