تازہ تریننیشنل خبریں

مسلم لیگ (ن) کینیڈا کی ویمن ہیڈ مقرر ہونے پر فروا رضا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، فرزانہ کوثر

اکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر نے اپنی اور اپنی ٹیم کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کینیڈا کی ویمن ہیڈ مقرر ہونے پر فروا رضا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ فرزانہ کوثر نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بیرونی ممالک میں مسلم لیگ (ن) کے خواتین ونگز کا قیام پی ایم ایل ان کے لئے خوش آئند ہے۔ ویمن ونگز کے قیام سے پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بینک بڑھے گا جس سے مسلم لیگ (ن) اندرون اور بیرون ملک مزید مضبوط ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button