تازہ تریننیشنل خبریں

بجلی کی قیمت بڑھانے پر مریم نواز وفاقی حکومت کے خلاف کھل کر بول پڑیں

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں تین روپے 10 پیسے اضافے پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف بھی خاموش نہ ر سکیں، وفاق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیغام جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہناتھا کہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود لوڈ شیڈنگ پر مجبورہو گئے ہیں، قیمتوں میں روزانہ اضافے سے بجلی عوام کی دسترس سے باہر ہو گئی ہے ، عوام سے وہ روشنیاں بھی چھین لی گئیں جو نوازشریف نے لوٹائی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button