تازہ ترینکھیل

شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو سب کے لیے رو ل ماڈل قرار دیدیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سب کھلاڑیوں کے رول ماڈل ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد رضوان نے تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک بینچ مارک سیٹ کردیا ہےمحمد رضوان کی بہت عزت اورتعریف کرتا ہوں۔محمدرضوان کےساتھ بطورٹیم میٹ اوراپوزیشن فیلڈ شئیرکرنے پرخوشی ہوتی ہے۔شاہین آفریدی نے گزشتہ روزمیچ کےدوران بال تھروکا اشارہ دے کرغصےسےدیکھا تھا۔محمد رضوان نےبدلے میں شاہین آفریدی کوگلےلگنےکی پیشکش کی تھی۔محمد رضوان کے شائستہ انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button