تازہ تریننیشنل خبریں

وزیر اعظم کے لیے بڑی پریشانی ، شہباز شریف کی چودھری برادران سے14سال بعد ملاقات طے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی مسلم لیگ ق کے چودھری برادران سے 14سال بعد ملاقات طے پا گئی ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کل چودھری برادران سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر جائیں گے جہاں وہ چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کریں گے۔جیو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہو گی ، اس دوران شہباز شریف چودھری برادران سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر تعاون مانگیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button