تازہ تریننیشنل خبریں

"ڈونکی کنگ بھی تو ایک گدھا ہی تھا” عمرکوٹ میں پاگل گدھے کو گولی مارے جانے پر حامد میر بھی میدان میں آگئے

عمر کوٹ میں پاگل گدھے نے دو بچوں سمیت تین افراد کو زخمی کردیا جسے بعد میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا، اب اس پر سینئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر کا ردعمل بھی آگیا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حا مد میر نے لکھا کہ ” اگر پاگل انسانوں کا علاج ہو سکتا ہے تو پاگل گدھوں کا علاج بھی ہو سکتا ہے عمر کوٹ میں پاگل گدھے کو گولی مارنا قابل مذمت ہے بہتر ہوتا کہ اس گدھے کو گرفتار کر کے کچھ عرصہ کے لئے قید تنہائی میں رکھا جاتا تو یہ خود ہی ٹھیک ہو جاتا ڈونکی کنگ بھی تو ایک گدھا ہی تھا”۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button