تازہ تریننیشنل خبریں

معمولی رنجش پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی رنجش پر شوہر نے بیوی کو ابدی نیند سلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاﺅں میں پیش آیا، جہاں معمولی رنجش پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ قتل کی واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button