’’مہنگے مہنگے بیوٹیشنز کی چھٹی ‘‘دودھ جیسی سفید رنگت حاصل کرنے کا آسان ترین گھریلو ٹوٹکا ، دنیا بھر کےمردو خواتین آزمانے پر مجبور ہو گئے

’’مہنگے مہنگے بیوٹیشنز کی چھٹی ‘‘دودھ جیسی سفید رنگت حاصل کرنے کا آسان ترین گھریلو ٹوٹکا ، دنیا بھر کےمردو خواتین آزمانے پر مجبور ہو گئےاکثر لوگ کی بازاری کریموں ، یا کسی بیماری اور دھوپ کی وجہ سے چہرے کی اصلی رنگت کھو گئی ہے ان کیلئے ایک زبردست سکن ٹریٹمنٹ حاضر ہے ۔اپنے ہاتھوں سے گھر میں تیار کردہ کریم کے استعمال سے آپ کا رنگ بہت گورا ہو گا بلکہ آپ کی جلد نہایت نرم و ملائم بھی ہوجائے گی ۔ آپ کی جلد اس قدر خوبصورت دکھائی دے گی کہ کوئی بھی آپ تعریف کئے بغیر نہیں رہ پائے گا ۔اس کریم کو تیار کرنے کیلئے آپ کو یہ چیزیں درکار ہوں گی۔طریقہ کار نیچے درج ذیل ہے۔
گاجر کا جوس ایک چائے کا چمچ، کھیرے کا جوس، ایک چائے کا ،چمچ، دہی ایک کھانے کا چمچ، خشک خمیر 2 چائے کے چمچ
؛زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ
لیمن جوس ایک چائے کا چمچ، عرق گلاب ایک چائے کا چمچ
گریٹ فروٹ جوس ایک کھانے کا چمچ
ترکیب اور طریقہ استعمال:
ان تمام چیزوں مکس کر کے کسی برتن میں ان کا پیسٹ تیار کر لیں ۔ آپ کی وائٹننگ کریم تیار ہو گئی ہے ۔ اس کریم کو رات کو سونے سے پہلےاپنے چہرے اور گردن پر لگا لیں اور رات بھر کیلئے لگا رہنے دیں۔ صبح اٹھ کر کسی اچھے فیس واش سے چہرہ دھو لیں۔ اس کریم کے کچھ دن کے استعمال سے آپ کے چہرے ، گردن ، ہاتھ اور پائوں میں واضح فرق پڑے گا جو آپ کو حیران کردے گا ۔ اس کریم کو آپ ایک ہی دفعہ تیار کر کے تین دن کیلئے فریج میں سٹور کر سکتے ہیں۔
جن لوگوں کا رنگ بچپن میں گورا تھا بڑے ہو کر کسی بیماری کی وجہ سے یا دھوپ میں نکلنے کی وجہ سے رنگ خراب ہو گیا ہے وہ کریم ضرور استعمال کریں۔اس کریم کے استعمال سے جلد کے مردہ خلیات ختم ہو جائیں گے اور چہرے پر قدرتی طور پرچمکنے لگے گا۔اکثر لوگو بازاری کریموں کے بے جا استعمال سے اپنا چہرہ خراب کر دیتے ہیں وہ زیادہ پریشان نہ ہوں بلکہ اس کریم کے استعمال سے حیرت انگیز طور پر واضح تبدیلی محسوس کریں گے ۔