تازہ تریننیشنل خبریں

اپوزیشن کی عدم اعتماد ، مسلم لیگ( ق) نے آصف زرداری سے کیا چیز مانگ لی ؟ بڑا دعویٰ

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ( ق) کو (ن )لیگ سے متعلق گارنٹی دینے کی رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی” اے آر وائے نیوز” کے مطابق مسلم لیگ( ق) اپوزیشن کی عدم اعتماد اور پیشکش کے حوالے سے( ق )لیگ شش و پنج کا شکار ہے اور آصف زرداری سے (ن) لیگ سے متعلق گارنٹی مانگ لی ہے ۔ آصف زرداری( ق) لیگ کو( ن) لیگ سے متعلق گارنٹی دینے کیلئے بھی تیار ہیں، طارق بشیر چیمہ( ق) لیگ کو حکومت سے الگ کرنے کیلئے سرگرم ہیں جبکہ مونس الہیٰ اور دیگر رہنما حکومت کے ساتھ رہنے کے حامی ہیں ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ( ق) کو (ن )لیگ سے متعلق گارنٹی دینے کی رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی” اے آر وائے نیوز” کے مطابق مسلم لیگ( ق) اپوزیشن کی عدم اعتماد اور پیشکش کے حوالے سے( ق )لیگ شش و پنج کا شکار ہے اور آصف زرداری سے (ن) لیگ سے متعلق گارنٹی مانگ لی ہے ۔ آصف زرداری( ق) لیگ کو( ن) لیگ سے متعلق گارنٹی دینے کیلئے بھی تیار ہیں، طارق بشیر چیمہ( ق) لیگ کو حکومت سے الگ کرنے کیلئے سرگرم ہیں جبکہ مونس الہیٰ اور دیگر رہنما حکومت کے ساتھ رہنے کے حامی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button