تازہ تریندلچسپ و عجیب

معروف اداکارہ جس نے ماں بننے کے خوف سے خود کو بانجھ کروالیا

ماں
بننا ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے مگر آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک لڑکی ماں بننے سے اس قدر خوفزدہ تھی کہ اس نے سرجری کے ذریعے خود کو بانجھ کروا لیا اور یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ معروف اداکارہ ایبی رامسے ہے۔

میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی رہائشی 25سالہ ایبی کا کہنا ہے کہ 16سال کی عمر سے ہی میں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ میں کبھی بچے پیدا نہیں کروں گی، کیونکہ کسی بیرونی چیز کی اپنے جسم میں موجودگی کا سوچ کر ہی میں خوفزدہ ہو جاتی ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button