پاکستان
صدرِ مملکت کے مواخذے کی تحریک کا فیصلہ! نیا صدر کس پارٹی سے ہو گا ؟ بڑی خبر
ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پی ڈی ایم نے صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ کر لیاہے ، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کےاب بعد مواخذے کی تحریک پیش کی جائے گی ، نئے صدر کے امیدوار کیلئے آصف زرداری اور

مولانا فضل الرحمان پر مشتمل دو رکنی کمیٹی قائم ہو گئی ہے ، طے ہو گیاہے کہ صدر پیپلز پارٹی یا پھر جمعیت علماءاسلام میں سے ہو گا ، نیا صدر عارف علوی کی باقی مدت پوری کرے گا ۔یاد رہے کہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتمادا اور اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے