اسلامک کارنر

تیرہ رمضان کریم کے دن جس گھر سورت اخلاص پڑھی جائے پھر وہاں کیا معجزات ہوتے ہیں

آج آپ کے ساتھ تیرہ رمضان المبارک کا وظیفہ بتائیں گے ۔ یہ بہت مجر ب وظیفہ ہے۔ اس کی بہت ہی فضیلتوں وبرکات ہیں۔ یہ عمل قرآنی سورت پر مشتمل ہے۔ یہ قرآنی سورت ہر کسی کو آتی ہے۔ آج کا جو عمل ہے وہ “سورت اخلا ص ” کا ہے۔اس کو پڑھنے کی فضیلت بہت زیادہ ہے۔ اس کو پڑھنے میں اس کے لفظ بہت ہلکے ہیں۔ لیکن وزن میں بہت بھاری ہیں۔ سورت اخلاص پڑھنے کے حیران کن واقعات ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس چھوٹی سی سورت میں کیسے زندگی کو تبدیل کردیتے ہیں۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جو اس سورت کو کثرت کے ساتھ پڑھتا ہے۔ تو اس کے جن.ازے میں ستر ہزار فرشتے شریک ہوتے ہیں۔ حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں۔

کہ آقاﷺ کے ساتھ میدان تبوک میں تھے ۔ سورج ایسی روشنی نور اور شعاعوں کے ساتھ نکلا کہ ہم نے اس سے پہلے ایسا صاف وشفاف اور روشن منور نہیں دیکھا۔ نبی کریمﷺ کے پاس جبرائیلؑ تشریف لائے تو نبی کریمﷺ نے دریافت فرمایا:آج سورج کی اس تیز روشنی اور زیادہ نور اور چمکیلی شعاعو ں کی کیا وجہ ہے ؟ تو جبرائیل ؑ نے فرمایا: آج مدینے میں معاویہ بن معاویہ لیثی کا انت.ق.ال ہوگیا ہے۔ جن کے جن.ازے کی نماز کے لیے اللہ تعالیٰ نے ستر ہزار فرشتے آسمان سے بھیجے ہیں۔ پوچھا ہے ان کے کس عمل کے باعث اللہ تعالیٰ نے ستر ہزا ر فرشتوں کو بھیجا ہے ۔جبرائیلؑ نے فرمایا: وہ سورت اخلاص کو دن رات چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھا کرتے تھے۔ اگر آپ کا اراد ہ ہو تو زمین سمٹ لو ں۔ اور آپ ان کے جن۔ازے کی نماز ادا کرلیں۔ آپ نےفرمایا: بہت اچھا ، پس آپ نے ان کے جن.ازے کی نماز ادا کی۔ ایک اور فضیلت بیان کرتے ہوئے نبی کریمﷺفرماتے ہیں۔ کہ تین کام ہیں ۔ جو انہیں ایمان کے ساتھ لے کر وہ جنت کے تمام دروازوں میں سے جن سے چاہیے جنت میں چلا جائے جس کسی حور کو جنت سے چاہے نکاح کردیا جائے جو اپنے قاتل کو مع اف کردے ، پوشیدہ قرض ادا کردے ، ہرنماز کےبعد دس مرتبہ سورت اخلاص کو پڑھ لے۔

سیدنا ابو بکر صدیقؑ نے پوچھا جو ان تینوں کاموں میں سے ایک کام کرلے تو آپ نے فرمایا: پھر یونہی درجہ ہے۔تیرہ رمضان المبارک والے دن اس عمل کو دن میں کسی بھی وقت چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کام کرتے اس عمل کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس عمل کو نماز عصر کے بعد کرکے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ۔ اگر آپ ایک ہی وقت میں “سورت اخلاص” کو کثرت سے نہیں پڑھ سکتے ۔ تو آپ اس عمل کو چلتے پھرتے بھی کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کےپاس وقت ہے تو آپ نماز عصر کے بعد کثرت سے اس سورت مبارکہ کا ورد کرسکتے ہیں۔کثرت سے مراد تین سو تیرہ مرتبہ سے زیادہ کی تعداد میں پڑھیں گے تو یہ کثرت میں شمار ہوگا۔ تین سو تیرہ سے زائد پڑھے جانے کو کثرت میں شما رکیا جاتا ہے۔ آپ نے اس عمل کو تین سو تیرہ مرتبہ سے زائد پڑھناہے۔ چار سو مرتبہ پڑھ لیں۔ پانچ سو مرتبہ پڑھ لیں۔جتنی مرتبہ آپ پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اتنی مرتبہ اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے اول وآخر ایک ایک یا تین تین مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔ یہ آپ کی اپنی مرضی ہے۔ جتنی آپ ہمت رکھتے ہیں۔ جتنی استعداد رکھتے ہیں۔ اتنی مرتبہ آپ درود پاک پڑھ سکتے ہیں۔

اس عمل کو آپ صرف ایک وقت بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اگر ایک جگہ بیٹھ کر پڑھنے کا وقت نہیں ہے ۔ تو آپ اٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے ، کام کرتے ، کھانا پکاتے ، مرد حضرات اپنا کاروبار کرتے یا کوئی بھی اگر مزدوری وغیرہ کرتے ہیں۔ تو آپ اس عمل کو اپنے منہ میں پڑھتے رہا کریں۔ اس عمل کاورد کرتارہا کریں۔ اس عمل کے کرنے سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق کو اتنا وسیع کردے گا۔ کہ آپ کو سمجھ نہیں آئے گی۔ کہ یہ رزق ہمارے گھر آ کہاں سے رہا ہے۔ اس عمل کواگر آپ نہار منہ پڑھیں تو اس کے بہت زیادہ فوائد ہیں۔ نہار منہ سورت اخلاص پڑھنےسے اتنا فائدہ ہوگا کہ آپ خود بھی حیران ہوجائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button