پاکستان
صدر مملکت عارف علوی نےشہباز شریف سے حلف کیوں نہیں لیا؟ اصل بات تو اب سامنے آئی
صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پرچلےگئے۔ن لیگ کے صدر شہباز شریف 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے اور شہبازشریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق
سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیا۔ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی علیل ہو گئے اور ڈاکٹر نے صدرمملکت کے معائنے کے بعد انہیں چند روز آرام کا مشورہ دیا