پاکستان
تحویل عرصے بعدجہانگیر ترین نےخاموشی توڑ دی اب تک کا سب سے بڑااعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، وہ 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے۔جہانگیر ترین نے15 اپریل کو لندن سے لاہور کا ٹکٹ بک کرالیا ہے۔ عون چوہدری کا کہنا ہے کہ گروپ کے تمام ارکان جہانگیر ترین کا ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔جہانگیر ترین تحریک انصاف کے
تمام ناراض دھڑوں سے ملاقات کریں گے۔وہ واپسی پر علیم خان، چوہدری سرور، اسد کھوکھر اور دیگر سے ملاقات کریں گے۔جہانگیر ترین پنجاب میں متحدہ اپوزیشن کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز سے بھی ملاقات کریں گے۔