پاکستانتازہ ترین

حکومت کا شاندار تحفہ۔۔۔آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کمی۔۔نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی سہولت کے لئے فی من آٹے کی قیمت میں 400 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عوامی حلقوں میں اس فیصلے کو سراہنے کے ساتھ بلا تعطل آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔مظفرآباد میں مرکزی ایوان صحافت کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے

خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمی ر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں عوامی سہولت کے لئے حکومت 56 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے ملکی سیاست اور عالمی منظر نامے میں مثبت کردار کے لئے وزیر عظم پاکستان عمران خان کے کردار کو بھی سراہا۔وزیر اعظم عبد القیوم نیازی نے عالمی طاقتوں سے بھارت کے دوہرے معیار اور مذموم

عزائم کے سدباب کے لئے اقدامات کا بھی مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button