پاکستان
گرفتاریاں شروع۔۔۔۔کس کس کو گرفتارکیا جائے گا؟بڑا اعلان کر دیا گیا
وشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔ خیال رہے کہ حکومت
کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا ٹرینڈز چلائے گئے۔