پاکستان

سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی ۔۔10بجے کی بجائے کتنے بجے کام شروع ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف نےنئے احکامات جاری کر دیئے

وزیراعظم شہبازشریف نے باضابطہ ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کر دی ہے اور سب سے پہلے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات کو ختم کرتے ہوئے صرف ایک چھٹی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری دفاتر میں اب ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہو گی جبکہ اوقات کار بھی تبدیل کر دیئے گئے ہیں، اب سے سرکاری دفاتر صبح دس بجے کی

بجائے 8 بجے کھلا کریں گے ، وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان بازاروں کی سخت مانیٹرنگ یقینی بنانے کا حکم بھی جاری کر دیاہے اور کہاہے کہ سستی اشیاءکی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔شہبازشریف نے وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے سے ملاقات کی ، عملے کا تعارف کروایا گیا ۔ شہبازشریف نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی اپنے کم سے

سے کم اجرت 25 ہزار کرنے پر فوری عملدرآمد کا حکم بھی جاری کر دیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button