پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم منتخب ہوتے ہی شہباز شریف نے سابق سپیکر اسد قیصر کو بڑا جھٹکا دیدیا

قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں اسپیکر کا الیکشن ہوگا۔ 9 اپریل کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ آج قائد ایوان کے انتخاب کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے 16 اپریل کی شام 4 بجے تک

اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں اسپیکر کا الیکشن ہوگا۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد بھی برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم مقام اسپیکر نے تاحال پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر دستخط نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button