دلچسپ و عجیب

متحدہ عرب امارت کی لاٹری نکل آئی، زمین سے ایسی چیز دریافت کر لی گئی کہ اب امارات کو خودکفیل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا

متحدہ عرب امارات میں 80ٹریلین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گیس فیلڈ سیح السدیر (ابوظبی) اور جبل علی(دبئی) کے درمیان واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق اس دریافت کی بدولت متحدہ عرب امارات قدرتی گیس

میں تقریباً خود کفیل ہوجائے گا۔البیان کے مطابق امارات آئندہ مرحلے میں بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کررہا ہے۔ آئندہ 50برس کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ ان سارے منصوبوں کی گیس ضروریات نئے ذخائر سے مکمل ہوجائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button