پاکستان

حکومت پیٹرول کی قیمتیں کیوں نہیں بڑھا رہی، امریکا سے دعوت نامہ آیا، انہوں نے کیا کام نہیں کرنا ؟ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ان سر پر مصیبت پڑی ہوئی ہے کہ چین نے ابھی تک وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں کیا ۔ امریکا سے دعوت نامہ آیا ، انہوں نے روس سے پیٹرول نہیں لینا اس سے سارا کرائسس ختم ہو سکتا ہے ، پیٹرول تیس فیصد رعایت پر لے لیں ، یہ کہتے ہیں کہ اس پر تو بات ہی نہیں ہوئی ، اس پر نہ صرف بات ہوئی اس کا اعلان بھی ہوا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس پر دو میٹنگز بھی ہوئی ، اپریل

میں پہلا جہاز آجانا تھا جو مصیبت ہم بھگت رہے ہیں اس میں کچھ تو کمی ہوتی ، یہ ڈر کے مارے پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا رہے ، امارات نے جواب دے دیا ہے الیکشن کراتے ہیں ایک مصیبت ہے ، عمران خان ڈنڈا لے کر ان کے سر پر کھڑا ہے ، عمران خان کو گرفتار کرنا مشکل ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button