نیشنل خبریں

اٹلی میں انتہائی افسوسناک واقعہ 4 پاکستانی جاں بحق

میلان (آئی این پی)اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور ایک کی 35 برس تھی۔حادثے مں 2افراد زخمی بھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button