پاکستان
لوگ اس دن سے بچیں جب عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئے گا، شہروز سبزواری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار شہروز سبزواری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حمایت میں بیان دیا ہے۔سوشل میڈیا پر شہروز سبزواری کا اہلیہ صدف کنول کے ہمراہ ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عمران خان کی حمایت میں بیان دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ ’اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے تو ایسا ہو نہیں سکتا کہ میں عمران خان کو فولو نہ کروں ، سادہ سی بات ہے جس میں کوئی دو رائے نہیں