پاکستان
شای کے وقت لڑکی میں کیا کچھ دیکھتاہوں؟ڈاکٹر عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ طوبیٰ 24سال تھی ، اب آئے گی تو 20یا 21سالہ آئے گی ، 3 شادیاں کی ہیں اور 2مزید کرنی ہیں لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ کب تک شادی کریں گے ، البتہ یہ ضرور کہا کہ مزید کم از کم ایک اور کریں گی ۔ تحریک انصاف کے رہنماء کا کہنا تھا
کہ جیسے کپتان، ویسے اس کا کھلاڑی ، تین شادیاں کرنی ہیں۔ ان سے جب سوال کیا گیا کہ دلہن کا انتخاب کرتے وقت کیا دیکھتے ہیں؟ ایک تو مسکراتے ہوئے طنزاً جواب دیا کہ عمر دیکھتا ہوں تاکہ اور گالیاں پڑیں۔ ازدواجی زندگی نے بکھیر تو نہیں دیا؟اس کے جواب میں عامر لیاقت نے بتایا کہ اور ٹائیٹ کردیا ہے، مرد اپنی زندگی سے تو کبھی خوش ہوتا نہیں ہے۔