پاکستان
شایدآفریدی نے T20ورلڈ کپ میں ہارٹ فیورٹ ٹیم کا بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں لالا کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور سیریز جیتنے کی حقدار ہے۔ واقعی متاثر کن بولنگ پرفارمنس، وہ یقیناً آسٹریلیا میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ہوں گے۔