پاکستان
دعا زہرا کو جسم فروشی کے اڈے پر بیچنے کیلئے ورغلایا گیا اقرار الحسن کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعا ذہرا سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ویڈیو میں اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ ظہیر کا تعلق ایک گینگ سے ہے اور اگر دعا زہرہ کے والدین میڈیا پر شور نہ مچاتے تو اسے اب تک کسی جسم فروشی کے اڈے پر بیچ دیا گیا ہوتا۔اقرار کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ سیدھا نہیں بلکہ الجھا ہوا ہے دعا ذہرا گینگ کے پاس ہے ، والدین کے شوہر مچانے پر دعا ابھی تک کسی جسم فروشی کے اڈے پر نہیں بکی اسے فی الحال گھریلو بیوی بنا کر رکھا گیا ہے لیکن دعا کا مستقبل تاریک ہے ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں