آپ لوگوں نے کبھی غور کیا ہے کہ اللہ ہمیں مشکلوں اور مصیبتوں میں کیوں ڈالتے ہیں ؟
آپ لوگوں نے کبھی غور کیا ہے کہ اللہ ہمیں مشکلوں اور مصیبتوں میں کیوں ڈالتے ہیں ؟ہمارے ہاں اکثر لوگ اپنی مصیبتوں اور مشکلوں کا رونا روتے ہیں ۔لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ ان مصیبتوں اور مشکلوں کے عوض اللہ تعالی انہیں کیا انمول اور نیاب چیز عطاء کر رہا ہے ۔ یقینا اگر وہ جانتے ہوتے تو وہ کبھی اس بات پر آب دیدہ نہ ہوتےاور نہ ہی شکوہ کرتے ۔
اگر آپ کو کسی مشکل میں داہیم آزمائش میں ڈال رہا ہے تو وہ آپ کوبدلے میں زندگی جیسی ایک انمول اور خوبصورت چیز بھی تو عطا کر رہا ہے ۔ آپ کا عمل یہ ہونا چاہیے کہ آپ خدا کی رضا میں راضی رہیں ۔جس بھی حالات میں ہوں ہمیشہ الحمدللہ کہتے رہیے کیونکہ آپ کافی لوگوں سے بہتر زندگی گزار رہے ہیں ۔بے شک کہا گیا ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔ جب مشکل ہے دم تو نے لگائی گئی تو آپ کی زندگی خودبخود حسین ہو جائے گی ۔اللہ ہم سب کو اچھے اور برے حالات میں صبر شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین