تازہ ترینٹریول

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کوٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک،موٹر وے ایم 11لاہور سے سیالکوٹ, موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہیلپ لائن 130 سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button