تازہ ترینلائف سٹائلنیشنل خبریں

"آئمہ بیگ کی گاڑی ضبط کرلو” گلوکارہ کے خلاف بڑا حکم آگیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑی ضبط کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آئمہ بیگ ٹیکس نا دہندہ ہیں، ان کے ذمے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ہے۔ایف بی آر نے گلوکارہ کی گاڑی ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button