تازہ ترینصحت و زندگینیشنل خبریں

وفاقی وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا کی علاماتیں معمولی ہیں اور میں خود کو ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔انہوں نے سارا وقت ماسک پہننے اور ضروری ہدایات پر عملدر آمد پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بہت جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button