تازہ تریننیشنل خبریں

اپوزیشن ملاقاتیں کررہی ہے لیکن موسم ابھی ابر آلود ہے، مسلم لیگ ق کا موقف بھی آگیا

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہاہے کہ امپائر نیوٹرل ہونے کا زرداری صاحب یا مولانا فضل الرحمن بتا سکتے ہیں، اپوزیشن ملاقاتیں کر رہی ہے لیکن موسم ابھی آبرالود ہے۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کامل علی آغاز نے کہاکہ دو، چار روز میں فضا صاف ہوگی تو سب کو پتہ چل جائے گا،ق لیگ کے سینیٹر نے کہاکہ ریاست عوام اور ملک کا مفاد سوچتی ہے،چودھری برادران وضعدار اور وفا والے اتحادی ہیں،حکومت سے جو تحفظات ہیں اسکا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button