تازہ تریننیشنل خبریں

چوہدری برادران سے ملاقات ، شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کی بات چھیڑی ہی نہیں بلکہ کیا بات کرتے رہے؟ بڑا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد کی بات ہی نہیں چھیڑی جب کہ سعد رفیق اور ایاز صادق بھی پی ڈی ایم کے فیصلے پر چپ رہے۔ شہباز شریف اور چوہدری برادران میں ملاقات کے دوران پرانی باتیں ہی ہوتی رہیں اور اس کے بعد ملاقات ختم ہوگئی۔

ق لیگ ذرائع کا کہنا ہےہمارا خیال تھا کہ شہباز شریف تحریک عدم اعتماد کی بات چھیڑیں گے لیکن شاید ن لیگ والوں کو ہمارے جواب کا علم تھا اس لیے انہوں نے یہ بات نہیں کی۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد کی بات ہی نہیں چھیڑی جب کہ سعد رفیق اور ایاز صادق بھی پی ڈی ایم کے فیصلے پر چپ رہے۔ شہباز شریف اور چوہدری برادران میں ملاقات کے دوران پرانی باتیں ہی ہوتی رہیں اور اس کے بعد ملاقات ختم ہوگئی۔

ق لیگ ذرائع کا کہنا ہےہمارا خیال تھا کہ شہباز شریف تحریک عدم اعتماد کی بات چھیڑیں گے لیکن شاید ن لیگ والوں کو ہمارے جواب کا علم تھا اس لیے انہوں نے یہ بات نہیں کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button