تازہ ترینکھیل

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، ری پولنگ میں جے یو آئی نے چیئرمین کی پہلی نشست جیت لی

خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے چیئرمین کی پہلی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ضلع کوہاٹ کی نیبر ہڈ کونسل تپی کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوگیا ہے۔ یہاں سے جے یو آئی کے امیدوارملک ذاکراللہ چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button